ایلوا، مصبر کے فوائد
ایلوا، مصبر (Aloes) گھیکوار، (Aloe Vera) Dried Aloe Vera دیگرنام : عربی اور فارسی میں صبر،مرہٹی میں کالا بول، گجراتی میں ایلیو، بنگانی میں گھرت کماری مصبر، ہندی میں ایلوا،سنسکرت میں اے لیکھ ،سندھی میں کوار بوٹی اور ایریل ،یونانی میں آلویہ فیقرا اور انگریزی میں ایلوزکہتے ہیں۔ ماہیت : گھیکوار ایک عام پودا ہے […]