اگر سر درد کا درد سرد ہو

نسخہ الشفاء : اگر سر درد کا درد سرد ہوا کا لگنا ہو تو اس کے لئے دارچینی کا استعمال بے بہت مفید ہے 10 گرام ،دارچینی کو پیسیں پانی میں گاڑھا پیسٹ بنا کر پیشانی اور کنپٹیوں پرلیپ کریں ۔ انشاءاللہ آرام ہو گا

نسخہ برائے ہاضمہ اگر قبض رہتی ہو

نسخہ برائے ہاضمہ نسخہ الشفاء  :      دھنیا  10 گرام، تخم الائچی خورد  10 گرام، تخم الائچی کلاں  10 گرام، سونف 10 گرام،  پودینہ  10 گرام،  اجوائن  10 گرام،  پپیتہ خشک شدہ ’تازہ پپیتہ لے کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دھوپ میں خشک کر لیں  50 گرا م،  فلفل دراز  6 گرام،ست لیموں   6 […]