نسخہ الشفاء : اکسیر جگر، زبر دست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قلمی شورہ 50 گرام، نوشادر 50 گرام، ریوند چینی 50 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، گیرو 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے […]