نسخہ الشفاء : اپنی بھوک میں، اضافہ کریں بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ہیرا کس 250 گرام، پھٹکڑی 250 گرام، قلمی شورہ زمینی 250 گرام ترکیب تیاری : ہیرا کیس 250 گرا، کو دہی میں کھرل کریں اور تینوں اجزا کو گل حکمت کرکے آگ دیں ان کے ایک گرام والے کیپسول بھرکررکھ لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ […]