نسخہ الشفاء : اپنا پِتہ صاف کریں، پتھری پیدا نہیں ہوگی

پتےکی پتھری GALL STONE اس مرض میں پتہ میں پتھری بن جاتی ہے اور بغیرکسی تکلیف اور شدید مرضی علامات کےیونہی پڑی رہتی ہے تاہم مقام پتہ پر بوجھ اورمقام معدہ پرتناؤ ہوتاہے تنفس مین لمبی آہ نکلتی ہے متلی ہوتی ہےاورپتھری کےمقام بدلنےسےعلامات و عوارض مین تبدیلی ہوتی ہے قبض شدید. بھوک کم لگنا. […]