نسخہ الشفاء : اٹھرا کا، کامیاب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند عصارہ 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، سوہاگہ بریاں 10 گرام، جدوارہ 8 گرام ،امویز منقٰی35 گرام ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر منقی کے بیج نکال کر اس میں سفوف ڈال کر کوٹ لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر […]