نسخہ الشفاء : اٹھراہ کی بیماری، سے نجات حاصل کریں دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : گل منڈی 10 گرام، صندل سرخ 10 گرام، سیپاری تیلیہ 10 گرام، بادرنجیویہ 10 گرام، رسونت اصلی 20 گرام، شاہتراہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام کھانے کے ایک […]