نسخہ الشفاء : لیکوریا اور رحم کے امراض کےلیے
نسخہ الشفاء : گندھک ڈنڈا 25 گرام ، کالی زیری 25 گرام، رسونت 3گرام، ایکسٹریکٹ بیلے ڈونا،یعنی عنب الثعلب 6 گرام سب کو ملا کر گولیاں 4 رتی کی بنا لیں ۔ فوائد : احتباس طمث، جریان الرحم، سیلان رحم، درد رحم اور ان کے جملہ عوارضات کے لیے میں نے اس دوا کو جہاں […]