نسخہ الشفاء : اعصابی تناؤ تھکاوٹ اور بے خوابی ہمیشہ کیلئے دور

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، مغز تخم کدو شیریں 3گرام ، تخم خشخاش 3گرام ، تل سفید 3گرام ترکیب تیاری : پانی یا دودھ کی مدد سے تمام اشیاء کو باریک پیس لیں یا بلینڈر کر لیں اور حسب ضرورت پانی یا دودھ کا اضافہ کر کے چھان لیں اور کسی شربت […]