کھجور اور بیماریاں

کھجور میں موجود پوٹاشیم ہمارے جسمانی پٹھوں اور اعصاب کو مضبوط بناتا ہے، اس لیے بچوں کے لیے اس کا استعمال ضروری ہے۔ اس میں موجود توانائی آنتوں میں پہنچتے ہی فوری طور پر خون میں شامل ہو کر طاقت پہنچاتی ہے۔ یہی وجہ ہیکہ کھجور سے روزہ افطار کرنا صحت بخش ہے کیونکہ یہ […]