خواص الائچی کلاں، بڑی الائچی، موٹی الائچی، کالی الائچی
خواص الائچی کلاں، بڑی الائچی، موٹی الائچی، کالی الائچی انگریزی Large cardamom لاطینی Amomum Subluatum فیملی Scitamineae دیگرنام : عربی میں قاقلہ کبار،فارسی میں ہیل کلاں ،گجراتی میں موٹی الائچی ،سندھی میں پھوٹا وڈا بنگالی میں بڈالائچ کہتے ہیں ماہیت : یہ اصل میں چھوٹی الائچی کے خاندان اورقسم میں سے ہے۔اس کا پوداسداہرا بھرایعنی […]