بچوں کے سینہ کے انفیکشن کے لئے مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : قسط شیریں باریک سفوف بنا لیں اور کپڑے سے چھان لیں 10 گرام کشتہ بارہ سنگا ہمدرد کا مارکیٹ سے مل جاتا ہے 1 گرام، شہد خالص 50 گرام شربت شہتوت ( ہمدرد ) 50 گرام تمام اشیا کو مکس کر لیں اور فریج میں رکھ لیں اور بچوں کو روزانہ صبحاور […]