احتلام کا نسخہ اور علاج
احتلام،جریان ، سرعت انزال کا بہترین مکمل علاج نسخہ الشفاء : موچرس 10 گرام، گوندکیکر 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، موصلی سفید10 گرام، سونٹھ 10 گرام، دارچینی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام یا سفوف آدھا چمچ چائے والا صبح اور […]