بے انتہا قوت پیدا ہوگی
بے انتہا قوت پیدا ہوگی 6گرام دارچینی باریک پیس کر تین پاؤ دودھ اور ایک پاؤ پانی میں پکائیں اور کفگیر سے ہلاتے رہیں جب دودھ ذرا گاڑھا ہوجائے تو اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کرنہار منہ پیئں سات روز میں جوڑوں اعصاب اور پٹھوں میں بے انتہا قوت پیدا ہو گی