انار شفاء بخش پھل ہے
انار شفاء بخش پھل ہے انار شفاء بخش پھل ہے اور جنت کے میووں میں سے ایک ہے۔ حضور انور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ،انار کھاؤ اس کے اندرونی چھلکے سمیت کہ یہ معدے کو حیات نو عطا کرتا ہے۔ انار دل و جگر کیلئے قوت بخش ہے۔ پُرانی کھانسی، […]