خواص دھتورہ، تخم جوزماثل، جوزماثل

خواص دھتورہ، تخم جوزماثل، جوزماثل  Datura Stramonium دیگرنام : ہندی میں دھتورہ، سندھی میں چرپوداتوردجوزماثل، فارسی میں گوزماثل، کہتے ہیں ماہیت : اس کا پودادوسے چار فٹ اونچا اورخودرو ہے۔پتے بیگن کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ۔یا اجوائن خراسانی کے پتوں کی طرح اور رواں ہوتاہے۔پتے لگ بھگ چھ سات انچ لمبے چار انچ […]