نسخہ الشفاء : امساک، اور قوت باہ، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ سیاہ 50 گرام، مویز منقیٰ 40 گرام، لونگ 20 گرام ترکیب تیاری : تخم دھتورہ، اور لونگ کو پہلے باریک پیس لیں پھر منقہ کے بیج نکال کر پسی ہوئی ادویہ اور منقہ ان کو ہاون دستے میں اچھی طرح کوٹ لیں پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں […]