نظر تیز کرنے والا دیسی حلوہ
نظر تیز کرنے والا دیسی حلوہ نسخہ الشفاء : بھلاوہ ٹوپی دور کردہ 25 گرام، ناریل 50 گرام، دودھ 10 کلو، چینی 2 کلو، گھی دیسی 2 کلو ترکیب تیاری : ناریل کو کوٹ کر اس میں ایک ایک بھلاوہ ڈالتے اور کوٹتے جائیں پھرپوٹلی بناکر دودھ میں پکائیں دوران عمل پندرہ پندرہ منٹ کے […]