امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج

امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج  بچے شیر خوار وبڑوں کے لیے اکسیر اعظم نسخہ جو ایک دفعہ بناے گا عش عش کر اٹھا گا نسخہ الشفاء : ملٹھی 50 گرام، عناب 50 گرام، گودہ املتاس 50 گرام، کٹھ شیریں 50 گرام، کلونجی 25 گرام، برگ بانسہ 100 […]