لقوہ اور فالج کا آزمودہ دیسی نسخہ
لقوہ اور فالج میں جسمانی طاقت بحال کرنے والا نسخہ لقوہ اور فالج کا آزمودہ دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، بچھناک مدبر 10 گرام، افیون 10 گرام، شنگرف 10 گرام، سہاگہ 9 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکےآب ادرک میں 4 […]
جریان، نامردی، اعصابی کمزوری کا نسخہ اور علاج
جریان، نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول […]