الشفاء عرق مہزل، موٹاپا بھگائے، دیسی نسخہ
الشفاء عرق مہزل، موٹاپا بھگائے، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : عرق مکو 1 لیٹڑ،عرق کاسنی 1 لیٹر، عرق بادیان 1 لیٹر، عرق گلاب 1 لیٹر، عرق اجوائن آدھا لیٹر ترکیب تیاری : تمام عرقیات کو ملا لیں اور کسی ایک بوتل میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک کپ درمیانہ چائے والا صبح نہار […]