الشفاء سفوف ہاضم

الشفاء سفوف ہاضم نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 100 گرام، سہاگہ بریاں 100 گرام، اجوائن د یسی 100 گرام، کلونجی 100 گرام، مصطگی رومی 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : کھانے کے ایک گھنٹہ بعد  آدھا چمچ چائے والا دن میں دو سے تین بار […]