الشفاء، معجون خونی و بادی بواسیر

الشفاء، معجون خونی و بادی بواسیر نسخہ الشفاء : تخم بکائن 500 گرام، دیسی گھی 250 گرام، شہد 500 گرام ترکیب تیاری : پہلے تخم بکائن کو دیسی گھی میں بریاں کریں اورپیس کر پھر شہد ملا کر معجون تیار کر لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے […]