نسخہ الشفاء،اکسیر معدہ
نسخہ الشفاء،اکسیر معدہ نسخہ الشفاء : انار دانہ ترش 10گرام، زنجبیل 4 گرام، زیرہ سفید 4 گرام، زیرہ سیاہ 4 گرام، کلونجی 4 گرام، پوست بلیلہ زرد 4 گرام، نمک طعام 4 گرام، نوشادر 4 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک کرکے سفوف بنا لیں طریقہ استعمال : 2گرام،صبح،دوپہر،رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ […]