السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج
السر معدہ، زخم معدہ کا، انتہائی بہترین تیر بہدف علاج نسخہ الشفاء : سونف 250 گرام، ست ملٹھی 120 گرام، ہلدی 250 گرام، گوند کیکر 120 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : خوراک 1 تا 2 گرام نہار پیٹ تازہ پانی سے اور شام خالی […]