السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج

السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : تخم دانہ مکو 50 گرام، بادیان 50 گرام، ست ملٹھی 25 گرام، مصطگی رومی 25 گرام، شکر دیسی 100 گرام ترکیب تیاری : مصطگی رومی کو نرم ہاتھوں سے کھرل کریں باقی ادویات باریک پیس کر مصطگی اچھی طرح یکجان کر لیں مقدار خوراک : […]