پیچش کا انتہائی آسان نسخہ

پیچش کا انتہائی آسان نسخہ نسخہ الشفاء : الائچی کلاں 10 گرام، گل قند 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو آپس میں ملائیں مقدارخوراک : آدھا گرام، پانی کیساتھ دن میں چار بار استعمال کریں فوائد : پیچش، خونی پیچش، دست، اسہال وغیرہ کیلئے مفید ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے […]