اقوال اطبا ئے حذاق
اقوال اطبا ئے حذاق بقراط بہترین غذا وہ ہے جو زوہضم اور ہلکی ہو اور جس میں کچھ روغنیت ،چکنائی اور گرمی ہو کیونکہ چکنائی بدن کو فربہ اور حواس کو مظبوط بناتی ہے اور ہلکی غذا جلد ہضم ہو جاتی ہے اور معمولی گرم غذائیں معدہ کی حرارت،پکانے والی گرمی،کو بڑھاتی ہیں کھانا کھانے […]