نسخہ، پھوڑے پھنسی اور مصفی خون علاج

نسخہ، پھوڑے پھنسی اور مصفی خون علاج نسخہ الشفاء : برگ نیم 50 گرام، نیم کے درخت کی چھال 50 گرام، مہندی 50 گرام، گُل منڈی 50 گرام، شاہترہ 50 گرام، سرپھوکہ 50 گرام، دھمانسہ 50 گرام، گل نیلوفر50 گرام، گل سرخ 50 گرام، کشنیز 50 گرام، صندل سرخ 50 گرام، برادہ شیشیم 50 گرام، […]