نسخہ الشفاء : اعصابی قوت، کے لیے لاجواب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : عقر قر حا10 گرام، تخم املی 10 گرام، سنگھا ڑہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، کوزہ مصری 50 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا ،صبح اور شام دودھ کے ہمرا ہ کھانا […]