نسخہ الشفاء : اعصابی طاقت، کیلئے

نسخہ الشفاء : ناریل ایک کلو، مغز بادام 500گرام، گوند کیکر 500 گرام، دیسی گھی 250 گرام، چینی  1کلو، پانی ایک کلو ترکیب تیاری : گھی کو دیگچی میں ڈال کر آگ پر رکھیں اس میں گوند کیکر ڈال کر چمچے سے چلاتے رہیں جب گوند پھول جائے ٹھنڈا ہونے پر اسے پیس لیں ناریل […]