نسخہ الشفاء : اسہال و پیچش کا، انتہائ آسان، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بیل گری 100 گرام ترکیب تیاری : اس کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ پہلے پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : اسہال اورپیچش کیلئے بے ضرر اور موثر علاج ہے میں نیت اور […]