نسخہ الشفاء : اسلام اور مرگی، کی معلومات
اسلام اور مرگی مرگی, (epilepsy) ایک دماغی مرض کا نام ہے، اس میں دفعتا”بیہوشی طاری ہو جاتی ہے، اعصاب تنفس کے تشنجاور سانس لینے کے منفذ کے بند ہونے سے اعصاب اختیاری، بے اختیار شدت سے پھڑکنے لگتے ہیں۔ دنیا بھر میں تقریبا 50 ملین لوگ مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ مرگی کو عام […]