اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج

اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے اورسرس،یعنی کہ شریں کے تازہ، پتے برابر وزن رگڑ کرچنے کے برابرگولیاں بنائیں، مریضہ کودوگولیاں رات سوتے وقت روزانہ پانی سے دیں انشاءاللہ افاقہ ہوگا فوائد : جن خواتین کو حمل ٹھرنے کے بعد پندرہ دن بعد یاں ایک یاں دو یاں تین ماہ […]