اسرول بوٹی، کے فوائد
اسرول بوٹی، کے فوائد اس کا پودا جھاڑی دار دو تین فٹ اونچا ہوتا ہے۔ پتّے دو تین انچ لمبے اور ایک انچ چوڑے لمبوترے سے لال مِرچ کے پتّوں سے مِلتے جُلتے ہوتے ہیں۔ کئی شاخیں ہوتی ہیں، ہر شاخ کے سِرے پر گہرے نارنجی پھولوں کا گُچھا لگتا ہے اور سیاہ رنگ کا […]