پیٹھ ، کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات

پیٹھ ، کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے دیسی، مجرب ٹوٹکے نسخہ الشفاء : اسگند ناگور ی 50 گرام، چینی 50 گرام، دونوں اجزاء کو  باریک سفوف بنا کر رکھیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ  15 دن استعمال کرنا پیٹھ اور کمر کے درد میں […]