اختلاج و گھبراہٹ کی وجوہات اور علاج
اختلاج و گھبراہٹ کی وجوہات اور علاج اختلاج اور گھبراہٹ ایک ایسا مرض ہے جس میں دل کی دھڑکنیں تیز اور بے قائدہ ہونے لگتی ہیں۔ دل کا مقصد جسم کے مختلف اعضا میں خون کی روانی کو یقینی بنانا ہے۔ دل میں موجود ایک الیکٹرک سسٹم دل کے پٹھوں کو اس طرح حرکت کرنے […]