اختلاج قلب، اور دل کے امراض کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سرنجان شیریں 50 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، ریوند خطائی 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، سقمونیا 20 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ […]