احتلام کا مکمل علاج اور نسخہ
احتلام کا زندگی بھرکیلئے مکمل علاج نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 15 گرام، الائچی خورد 7 گرام، زیرہ سیاہ 60 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو باریک کرکے سفوف بنالیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے ولا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : احتلام کے مرض کو […]
احتلام Night Discharge، Nightfall
رات کو سوتے وقت منی یا مادہ منویہ کا خارج ہو جانا احتلام کہلاتا ہے طبعی احتلام زیادہ تر خواب کے ساتھ ہوتا ہے اس میں انتشار کی کیفیت پائی جاتی ہے اور احتلام کے بعد صبح طبیعت چست اور فرحت کا احساس ہوتا ہے طبعی احتلام مہینے میں دو تین بار سے زیادہ نہیں […]