احتلام کیلئے عام نارمل، دیسی علاج
احتلام کیلئے عام نارمل، دیسی علاج نسخہ الشفاء : شقاقل موصلی 12 گرام، مغز تخم تمر ہندی 12 گرام، سمندر سوکھ 12 گرام، بہو پھلی 12 گرام، شیر برگد 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ان میں شیر برگد ڈال کر رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ […]