احتلام کا علاج
نیند میں خواب کے ساتھ یا بلا خواب مادہ تولید کے خارج ہونے ہو جانے کو احتلام یا سپن کہتے ہیں یہ شکایات ان نوجوانوں کو ہو جاتی ہے جنہوں نے کچی عمر میں اپنے ہاتھ سے یا دیگر طور پر مادہ تولید کے سنبھالنے والے اعضاء کو ضرب پہنچائی ہو اور اپنا مادہ تولید […]