نسخہ الشفاء : احتلام، کا ایک گھریلو، علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 15 گرام، الائچی چھوٹی 7 گرام، زیرہ سیاہ 60 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک کرکے سفوف بنالیں مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام پانی کے ساتھ 15 دن استعمال کریں فوائد : احتلام کیلئے بہترین علاج ہے اور گھر میں بنا سکتے ہیں دوا […]