نسخہ الشفاء : احتلام، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : روغن صندل خالص 120 گرام، روغن بیروزہ خالص 120 گرام ترکیب تیاری : دونوں روغنیات کو کسی شیشی میں ڈال کر ملا لیں خوب حل کرکے رکھیں مقدار خوراک : 2 سے 3 قطرے ایک گلاس دودھ میں ڈالکر دن میں ایک سے دو بار استعمال کریں پندرہ دن تک فوائد : […]