نسخہ الشفاء : احتلام، اور جریان، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ستاور 50 گرام، اسگندھ 50 گرام، بدہار50 گرام، مصری 150 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے ولا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : جریان، […]