معدہ کی کمزوری، نظام ہضم، دیسی علاج

معدہ کی کمزوری، نظام ہضم کا مکمل، دیسی علاج لکڑ ہضم پتھر ہضم نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، سہاگہ بریاں 50 گرام، نمک سیاہ 170 گرام، سونٹھ 50 گرام، کچری 50 گرام، فلفل دراز 30 گرام، دانہ الائچی کلاں 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، رائی 50 گرام، سوئے 50 گرام، نوشادر انڈیا […]

معدہ کے السر کا نسخہ اور علاج

السرمعدہ  کا  بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 100 گرام، ملٹھی 70 گرام، سگندھ  70 گرام، اسبغول 140 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے تینوں ادویہ پیس لیں اسبغول سالم حالت میں ہی ملا لیں۔ مقدار خوراک : ایک سے آدھا چمچ چائے والا نیم گرم دودھ کے ساتھ دن میں تین بار کھانے […]

مردانہ کمزوری، ضعف باہ کا نسخہ اور علاج

ضعف باہ، معدہ اور دماغ و گردہ کو طاقت دینے والا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : مومیائی اصلی 1 گرام، مصطگی رومی 1 گرام، مروارید ناسفتہ1 گرام، طباشیر1 گرام، لونگ 1 گرام، جلوتری 1 گرام، جائفل 1 گرام، بہمن سرخ و سفید 2 گرام، دار چینی 1 گرام، شقاقل مصری 1 گرام، سونٹھ 1 […]

اُلٹی متلی دل خراب ہونا نسخہ اور علاج

دست، پیچش  اور قے  اُلٹی  کا فوری ولاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 20 گرام، دیسی گھی 100 گرام، سونف 25 گرام، چینی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو گھی میں ہلکا براؤن کرکے نکال لیں سونف اور ہلیلہ سیاہ، چینی ان سب اجزاء  کو  باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک […]

خارش، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے نسخہ اور علاج

جلدی امراض کیلئے  مجرب   نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عشبہ 10 گرام، چرائتہ 10 گرام، منڈی بوٹی 10 گرام، کشتہ اذراقی 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد  تازہ پانی […]

احتلام اور جریان کا نسخہ اور علاج

احتلام  اور جریان ،سرعت انزال  اور ضعف باہ، ضعف معدہ  اور دماغ کا  زبردست دیسی نسخہ۔ نسخہ الشفاء : زعفران کشمیری 50 گرام، لونگ 50 گرام، تخم جوزماثل 40 گرام،  کشتہ مرگانگ 20 گرام کشتہ فولاد سمی 30 گرام، گیہوں کا آٹا 2 کلو۔ ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کا باریک سفوف اور دوسری ادویہ […]

نامردی کےلئے نسخہ اور علاج

نامردی کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : بہترین میٹھے آموں کا رس 5 کلو، خالص دیسی گھی 500 گرام، الائچی کلاں50 گرام، بنسلوچن 25 گرام، دار چینی 50 گرام، ادرک کا رس 100 گرام، سونٹھ پسی ہوئی 25 گرام، چینی 500 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے آم کا رس اور ادرک کا رس کسی […]

سفوف مہزل، موٹاپا کم کرنے کا نسخہ اور علاج

سفوف مہزل، موٹاپا کم کرنے  کیلئے ٪100 موثر ترین  نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سنا مکی تنکے کے  بغیر  صرف پتے ہونے چاہیئے 250گرام، نمک سیاہ 50گرام، گل سر خ صرف پتیاں ہونی چاہیئں 50گرام، زنجبیل50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سونف 50 گرام، کلونجی 50 گرام، نوشادر 50 گرام، فلفل سیاہ 50گرام۔ ترکیب […]

معدہ اور دل کے امراض کےلئے نسخہ اور علاج

معدہ اوردل کیلئے  مجرب علاج۔ نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام، کچور 100 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ یاں پانی کیساتھ […]

ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح نسخہ اور علاج

ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، بیج تمہ 20 گرام، رائی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک […]