سر درد، قبض سے فوری نجات

سر درد، قبض سے  فوری نجات نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 10 گرام، سہاگہ 20 گرام، جمال گوٹہ 10 گرام، املی 30 گرام، نمک طعام 6 گرام،  گودہ کنوار گندل 30 گرام ترکیب تیاری : اجوائن سہاگہ اور نمک کو پیس کر جمال گوٹہ میں آمیز کرلیں املی صاف کرکے پانی میں بھگودیں اور تمام […]