نسخہ الشفاء : اب دانتوں کو کیڑا، لگنے سے بچائیں، دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 20 گرام، نمک خوردنی 10 گرا، چاک پوڈر 100 گرام، ست لیموں 1 گرام، چینی 10 گرام،قرنفل 15 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام روزانہ صبح اور شام یہ دوا دانتوں پر 30 […]