موٹاپا، وزن کم کرنے کے لئے نسخہ اور علاج
موٹاپا، وزن، ویٹ لوز،جسم کی فالتو چربی کم کرنے کیلئےدیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : ابہل 40 گرام، رائی 20 گرام، مرمکی 20 گرام، سنبل الطیب 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح […]