آواز سے امراض کی تشخیص معلومات
آواز سے امراض کی تشخیص معلومات الشفاء ہربل The Sound of Your Voice May Diagnose Disease اعصابی مزاج ان کی آواز بھاری اور بلغم والی ہوگی، آدھی بات کرے گا اور آدھی کھا جائے گا۔ اگر آواز میں گڑگڑاہٹ ہو اور آواز ٹوٹ جائے تو یہ بندہ گردوں کا مریض ہے۔ اگربات کرتے ہوئے دھیان […]