آنکھوں کے درد کا دیسی علاج

آنکھوں کے درد،آنکھ کا دکھنا کیلئے نسخہ اورعلاج۔ وجع العين۔ (Waja-ul-Ain) آشوبِ چشم (Ashob-e-Chashm) یہ آنکھ کی اوپروالی جھلی کا ورم ہے اس میں آنکھ سرخ اور متورم ہو جاتی ہے آنکھ کے آنسو بہنے لگتے ہیں اور روشنی سے تکلیف ہوتی ہے آنکھ سے گندہ مواد نکلنے کی وجہ سے پپوٹے چپک جاتے ہیں۔ […]